: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
و شا کھا پٹنم : سنٹر ل ریز رو پولیس فو ر س کا ایک جوا ن کی بند و ق صا ف کر نے کے دوران غلطی سے گو لی چل جا نے سے مو ت وا قع ہو گئی ۔ یہ وا قعہ آ ج صبح وشا کھا پٹنم ضلع کے جی کے وید ھی پو لیس اسٹیشن کے ایجنسی ایریا میں
پیش آ یا ۔ مر نے والے کا تعلق مرا د آ باد سے بتا یا گیا ہے اور اس کا نام ا جئے کما ر ہے ۔ نر سی پٹنم کے ایڈیشنل سپریٹنڈینٹ آ ف پو لیس وشال گنی نے بتا یا کہ اس جوا ن کا تعلق 42 ویں بٹا لین ‘ را جمند ری سے تھا اور اسے ا نسداد ما و نواز مہم کیلئے ایجنسی ایر یے میں تعنا ت کیا گیا تھا۔